Best player of the match Zain aqeel of Kiran fc 1 goal

Last Updated: September 5, 2024By

(:راولپنڈی (رانا تنویر احمد سے
پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں 29 اگست صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ٹریننگ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی جانب سے کوچ/کھلاڑی پریس کانفرنس کریں گے۔

editor's pick

latest video

news via inbox

Nulla turp dis cursus. Integer liberos  euismod pretium faucibua

Leave A Comment