Pakistani | team | participating | asian | hockey | championship | trophy | 2024 | china | | india |

Last Updated: September 5, 2024By

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 سے 17 ستمبر تک چین میں شروع ہوگی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں 6 ملکوں کی مردوں کی ٹیموں میں حصہ لیں گی جن میں میزبان چین،پاکستان، بھارت، کوریا، ملائیشیا، جاپان کی ٹیمیں شامل ہیں،

پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 8 ستمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

دوسرے میچ میں کوریا کے خلاف 9 ستمبر کو مدمقابل ہوگی،

تیسرے میچ میں گرین شرٹس کو 11 ستمبر کو جاپان کا چیلنج درپیش ہوگا

چوتھا میچ 12 ستمبر کو چین کے خلاف کھیلے گی۔ جبکہ

پانچواں میچ پاکستان 14 ستمبر کو روایتی حریف انڈیا کے خلاف کھیلے گا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل مقابلے 16 ستمبر جبکہ فائنل میچ 17 ستمبرکو کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ 8 سے 17 ستمبر تک چائنہ میں کھیلا جائے گا

editor's pick

latest video

news via inbox

Nulla turp dis cursus. Integer liberos  euismod pretium faucibua

Leave A Comment